نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مسعود بارزانی نے عراق کے اہم سیکورٹی اور سیاسی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا۔ فؤاد معصوم اور مسعود بارزانی نے عراق میں قومی آشتی اور مختلف گروہوں کے ایک دوسرے کے قریب آنے کی ضرورت پر تاکید کی- عراق کے صدر اور عراق کے علاقے کردستان کے سربراہ نے دہشت گرد گروہ داعش کے مقابلے میں پیشمرگہ ملیشیا، عراقی فوجیوں ...
مسعود بارزانی اور ترکی کے صدر رحب طیب اردوغان نے انقرہ میں ایک بند کمرے میں خفیہ ملاقات کی الوقت کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے سرکاری ٹی وی نے گذشتہ رات ایک خبر نشر کی ہے جس کے مطابق عراق کے علاقے کردستان کے سربراہ مسعود بارزانی اور ترکی کے صدر رحب طیب اردوغان نے انقرہ میں ایک بند کمرے میں ملاقات کی ہے ...
مسعود بارزانی کے مسرور بارزانی نے جو اس وقت عراق کے کردستان علاقے کی سلامتی کونسل کے سربراہ ہیں، 16 جون کو رویٹرز نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے عراق کے تین حصوں پر تقسیم ہونے پر زور دیتے ہوئے کہا: داعش کی شکست کے بعد ضروری ہے کہ قتل و غارت اور خون خرابے سے بچنے کے لئے عراق کو تین حصوں میں تقس ...
مسعود بارزانی کے دفتر نے اطلاع دی ہے کہ ایرانی حکام کی دعوت پر جلد ہی بارزانی تہران کا دورہ کرنے والے ہیں۔ الوقت - عراقی کردستان کے علاقے کے سربراہ مسعود بارزانی کے دفتر نے اطلاع دی ہے کہ ایرانی حکام کی دعوت پر جلد ہی بارزانی تہران کا دورہ کرنے والے ہیں۔
مسعود بارزانی کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان ...
مسعود بارزانی کی سربراہی میں کردوں نے گزشتہ کی بہ نسبت پوری طاقت سے آزادی کا نعرہ لگانے لگے اور عراق کے اہل سنت بھی اس مسئلے میں پیچھے نہیں رہے۔ بہرحال عراق کے مستقبل میں اہل سنت کے مقام کے لئے مندرجہ ذیل سبب بہت اہمیت کے حامل ہیں۔
پہلا : کچھ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ داعش کے بعد عراق کے اہل سنت خ ...
مسعود بارزانی کے دفتر کے سربراہ فؤاد حسین کا کہنا ہے کہ داعش کا سرغنہ دو ماہ پہلے اور عراقی فوج کی جانب سے موصل میں داعش پر شدید حملے شروع کئے جانے کے بعد جس کی وجہ سے مغرب کی طرف جانے والا ایک راستہ کھل گیا تھا، موصل سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ انہوں نے انڈیپینڈنٹ میگزین سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ...